شہر کراچی میں چھیپا ایمبولینس کا فلمی اسٹںٹ

0
45

کراچی: یہ کوئی فلمی اسٹنٹ نہیں بلکہ شہر کراچی میں چھیپا ایمبولینس کا دھکا لگانے کا حادثاتی انداز ہے۔ زخمیوں اور میتوں کو اسپتال پہنچانے والے خود حادثے کی صورت اسپتال پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں۔

کورنگی روڈ پر چھیپا ایمبولینس کا دوسری ایمبولینس کو دھکا لگانے کے حادثاتی انداز کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

وِڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چھیپا ایمبولینس ڈرائیور دوسری ایمبولینس کو پیچھے سے دھکا لگا رہا ہے۔ دھکا لگانے سے حادثہ ہوسکتا ہے اور ایمبولینس کی اسپیڈ بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں