پیپلز پارٹی رہنما کی جنسی زیادتی کا شکار بچی کے گھر آمد

0
57

کراچی: ملیر کے علاقے لالا آباد میں پیپلز پارٹی ملیر کے سینئیر رہنما اور سابق نائب صدر نظیر احمد بھٹو کی جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی 5 سالہ معصوم بچی کے گھر آمد۔

معصوم بچی کے والدین سے ملاقات کے دوران واقعے کی تفصیلی معلومات لی اور ڈی ایس پی سکھن سے رابطہ کر کے واقعے کی تحقیقات اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی۔

نظیر احمد بھٹو نے ملیر بار کے صدر لطف اللہ سیلرو سے رابطہ کیا اور معصوم بچی کے والدین کو قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں