بیت المال پنجاب کا جوڑے کی مدد کرنے کا اعلان

0
170

لاہور: سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے کے بعد لاہور سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی سن لی گئی۔

 ‏چیئرمین بیت المال پنجاب ملک اعظم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ثناء اور داؤد کے گھر آمد، داؤد کے دونوں بازو اور ایک آرٹیفیشل ٹانگ لگوانے اور دس لاکھ روپے حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں