سگی بیٹی سے زیادتی کرنیوالا باپ گرفتار

0
175

لاہور: جینڈر سیل سٹی ڈویژن نے کاروائی کرتے ہوئے سگی بیٹی سے زیادتی کرنیوالے باپ گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کے نوٹس پر سفاک ملزم فوری گرفتار کیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کا کہنا ہے کہ11 سال کی سگی بیٹی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والا باپ ملزم کو اسلم گرفتار کیا ہے۔ درندہ صفت ملزم نے اپنے گھر میں سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور گرفتار ملزم اس سے قبل بھی متعدد بار زیادتی کی کوشش کر چکا ہے۔

انچارج جینڈر کرائم سیل سٹی ڈویژن انعم رحمت نے ہمراہ ٹیم ملزم کو گرفتار کیا اور میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ہونا پایا گیا ہے۔ ملزم کی بیوی نے تھانہ مستی گیٹ میں مقدمہ درج کروایا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں