ناظم جوکھیو قتل کیس، عدالت نے تمام ملزمان کو جوڈیشیل کسٹڈی پر جیل بھیج دیا، سماعت 2 دسمبر تک ملتوی

0
43

کراچی: ملیر کورٹ میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں عدالت نے تمام ملزمان کو جوڈیشیل کسٹڈی پر جیل بھیج دیا۔ مقدمہ کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا اور حتمی چالان کی روشنی میں دہشتگردی ایکٹ کے اضافے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں