ناظم جوکھیو قتل کیس، گرفتار ملزمان کا مقتول کا موبائل کنویں میں پھینکنے کا اعتراف

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار ملزمان نے مقتول کا موبائل، کپڑے اور جوتے کنویں میں پھینکنے کا اعتراف کرلیا۔ میمن گوٹھ میں 50 سے 60 فٹ گہرا یہ کنواں کئی سال سے خشک ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ لوگ کنویں میں کچرا ڈال کر جلاتے ہیں، غیر معمولی تپش کی وجہ … Continue reading ناظم جوکھیو قتل کیس، گرفتار ملزمان کا مقتول کا موبائل کنویں میں پھینکنے کا اعتراف