راولپنڈی پُل پر سیمنٹ سے لوڈ ڈمپر نے متعدد گاڑیوں کو کچل ڈالا، 6 افراد جانبحق

0
38

راولپنڈی: سواں پل راولپنڈی سیمنٹ سے لوڈ ڈمپر نے متعدد گاڑیوں کو کچل ڈالا اور دودھ والی سوزوکی بھی زد میں آگئی جبکہ دو گاڑیاں پل سے نیچے جا گریں۔

عینی شاہد کے مطابق سواں پل سے ٹریفک ہائی کورث روڈ پر ڈائیورڈ ڈمپر کچہری سے روات کیجانب آر رہا تھا کہ بریک فیل ہوگئی۔

حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور دس سے ذیادہ افراد زخمی ہیں جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثہ صبح 5:35 پیش آیا۔

ریسکیو زرائع کے مطابق حادثے میں 7 افراد جانبحق ہوئے، جاں بحق ایک شخص کا نام منیر ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں رامش، عمر، ایک نامعلوم خاتون اور مسعود نامی اشخاص شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں