نماز کی بے حرمتی کرنے والا نوجوان گرفتار

0
430

ملتان: مظفر گڑھ کے تھانہ شاہ جمال پولیس نے نماز کی بے حرمتی کرنے والے نوجوان محمد آصف ولد محمد حنیف کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس کی ویڈیو بنانے والے دوست کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ملزم محمد آصف درزی کا کام کرتا ہے اور اسے کچا کینجر ہیڈ 76 شاہ جمال سے گرفتار کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں