شہری اورنج ٹرین اسٹیشن سے نیچے کود گیا

0
18

لاہور: چوبرجی کے قریب ایک شخص خودکشی کی کوشش میں اورنج لائن ٹرین کے پل سے لٹکنے کے بعد  نیچے کود گیا۔

نیچے کھڑے لوگوں نے دیکھ کر  بروقت ہاتھوں میں کارپٹ اٹھا کر اس کی جان بچالی ہے۔ کارپٹ پر گرنے سے صرف اس کا بازو ٹوٹا ہے۔

ریسکیو ٹیم نے چھلانگ لگانے والے شہری کوطبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں