سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نائب تحصیل دار نجف حمیڈ کو مس کنڈکٹ پر معطل

0
65

راولپنڈی: چیف کمشنر راولپنڈی نے سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نائب تحصیل دار نجف حمیڈ کو مس کنڈکٹ پر معطل کر دیا گیا۔

چند سال قبل وہ بھی ایک وقت تھا کہ وہ پٹواری ہو کر بھی پورے ضلع کے ڈپٹی کمشنر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ ماضی قریب میں نجف حمید چکوال کا بادشاہ بنا ہوا تھا اور روزانہ ڈی سی کو اپنے ڈیرے پر طلب کر کے احکامات بھی جاری کرتا تھا۔

اعلامیے کے مطابق نائب تحصیلدار نجف حمید کو مس کنڈکٹ اور عوامی مفادات کے پیش نظر معطل کیا گیا ہے۔ نجف حمید کے علاوہ معطل کیے جانے والوں میں 4 گرد اور اور 8 پٹواری بھی شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں