نیشنل ہائی وے پر کپاس سے بھرے ہوئے ٹرک کو آگ لگ گئی

0
133

کراچی: گلشن حدید کے مقام مین نیشنل ہائی وے پر کپاس سے بھرے ہوئے ٹرک کو آگ لگ گئی۔ ٹرک میں لگی آگ کو فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بھجانے میں کامیاب گیا۔ آگ لگنے کی صورتحال تاحال سامنے نہیں آسکی۔ نیشنل ہائے وے پر روئی کے ٹرک کو لگی آگ بھجا دی گئی ہے اور ٹرک کو ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا۔ آگ سے ٹرک مکمل جل گیا اور روئی بھی جل گئی ہے۔ آگ لگنے سے نینشل ہائی وے کئی گھنٹے جام رہا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں