‏پنجاب کورونا وائرس کے حوالے سے پابندی میں مذید 15 دن کی توسیع

0
53

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے حوالے سے پابندیوں میں مزید 15 روز کی توسیع کردی گئی۔ 30 جولائی تک توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس میں تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے۔ سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کے لیے اکٹھا ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں