جنید صفدر نے اپنی ذوجہ کو طلاق دے دی

0
55

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز شریف و کیپٹن صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے اپنی اہلیہ عائشہ سیف کو طلاق دے دی۔

عائشہ سیف سابق وزیر اعظم نواز شریف کے معتمد خاص اور ان کی احتساب سسٹم کے سربراہ سیف الرحمن کی بیٹی ہیں۔ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنی اہلیہ عائشہ سیف کو طلاق کی تصدیق سوشل میڈیا پر کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں