گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

0
14

لاہور: بھاٹی گیٹ، نور محلہ کے رہائشی ظہیر الدین بابر کے ڈیڑھ مرلے کے تین منزلہ مکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے 3 خواتین اور 6 بچوں سمیت 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں