وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے سعودی عرب سے قیدیوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردیں

0
72

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سعودی عرب سے قیدیوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کر دیں۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ گیارہ سو قیدیوں کو پاکستانی جیلوں میں شفٹ کریں گے اور منشیات میں ملوث بائیس اور اٹھ قتل میں ملوث قیدیوں کو واپس نہیں لایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم سے ایک ارب روپے فنڈ کی درخواست کی ہے اور اگر مل جائے تو معمولی جرائم میں دو ہزار پانچ سے قید سینکڑوں قیدیوں کو رہائی مل سکتی ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے تحت چھوٹے جرائم میں ملوث قیدیوں کو پاکستانی جیلوں میں شفٹ کرنا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں