محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان حیات ہیں، انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

0
203

کراچی: ‏محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے پرسنل سیکٹری کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب ٹھیک ہیں اور بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ دعاوؤں کی درخواست ہے۔
ڈاکٹر صاحب بیمار ہیں لیکن انتقال کی خبریں ُدرست نہیں۔
برائے مہربانی جھوٹی خبریں مت پھیلائیں۔

 ‏ڈاکٹر قدیر خان صاحب کے بارے میں پھیلائی جانے والی جھوٹی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں