نادرن بائی پاس کے قریب بم دھماکہ، سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار زخمی

0
42

کراچی: نادرن بائی پاس کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں سی ٹی ڈی کے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ سی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ کی ٹیم موبائل پر نادرن بائی پاس قبرستان کے قریب واقع کچے راستہ پر گشت کررہی تھی۔

سی ٹی ڈی کی ٹیم کچھ عرصہ سے اس علاقہ میں ٹی ٹی پی کے خلاف ایک مشن پر کام کر رہی تھی تینوں سی ٹی ڈی اہلکار پولیس موبائل میں موجود تھے۔ واپسی پر موٹر سائکل کے زریعے موبائل کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ علاقہ میں موجود سی ٹی ڈی کی بھاری نفری اور موبائل کو طلب کر لیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں