پاکستان اسٹیل میں گدھوں کے ڈیرے

0
77

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کے اندر گدھوں نے ڈیرے جمالیے۔ متعدد وڈیو میں گدھوں کو اسٹیل ملز میں آوارہ گھومتے اور مختلف ڈیپارٹمنٹ اندر گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اسٹیل مل کے اندر گدھوں کی مختلف وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد جبری برطرف ملازمین کا کہنا ہے کہ ظاہر ہے کہ انسانوں کو بلڈنگ سے نکال دیا ہے اب دفتروں میں گدے ہی رہ گئے ہیں جو آوارہ گھومتے اور گھاس کھاتے نظر اسٹیل مل کا انتظام سنبھالے ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں