ملیر میں نوسر باز خواتین کی وارداتیں، متعدد خواتین نقدی رقم سمیت قیمتی اشیاء سے محروم

0
39

کراچی: ملیر میں خواتین کی لوٹ مار کی انوکھی وارداتیں سامنے آگئی، حاجی داد محمد ولیج ملیر میں خواتین لٹیروں نے اسلحہ دکھایا نہ ہی ڈرایا دھمکایا۔

خواتین پر مشتمل نوسرباز گرہ نے ہیپناٹزم کا استعمال کیا؟ برقعہ پوش خواتین کی چرب زبانی نے گھریلوں خواتین کو نقدی رقم اور قیمتی اشیاء سے محروم کردیا۔خواتین لٹیرے حاجی داد محمد ولیج کے مختلف گھروں میں داخل ہوئی۔

نوسرباز خواتین نے کسی جادو کا استعمال کیا یا ہیپنا ٹزم؟ مختلف گھروں کی خواتین نے نقدی رقم سمیت قیمتی اشیاء خود ہی ان کے حوالے کردی۔ نوسرباز خواتین 3 سے زائد گھروں سے نقدی رقم اور مختلف قیمتی اشیاء لے کر آرام سے نکل گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں