گلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار

0
68

کراچی: لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار کرلیا گیا، ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے گلستان جوہر بلاک 4 میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کا خاکہ تیار کیا ہے۔

چند روز قبل گلستان جوہر بلاک 4 گلی میں گزرتی لڑکی پر دن دیہاڑے جنسی حملہ کرنے والے اوباش ملزم کے خلاف سرکار مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ گلستان جوہر کہ رہائشی ملزم کی گرفتاری میں پولیس کی مدد کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں