عمران خان حملہ کیس کے پہلا تفتیشی افسر مشکوک حالات میں انتقال کرگیا

0
31

وزیرآباد: عمران خان پر مبینہ حملہ کیس کے تفتیشی افسر عامر شہزاد مشکوک حالات میں انتقال کرگئے۔ وزیر آباد حملہ کیس کی ایف آئی آر عامر شہزاد کی مدعیت میں درج کی گئی تھی لیکن اچانک ان کو ہارٹ اٹیک ہوا اور وفات پاگئے۔

یاد رہے کہ عمران خان پر حملہ رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے سیکورٹی گارڈ کی جانب سے عمران خان کے بلٹ پروف کنٹینر پر ایک دیسی پستول سے 4 گولیاں مارنے والے شخص کے ٹی وی پر اقبالی بیان کے بعد عمران خان ایس ایچ او عامر سے بہت ناراض تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں