فیصل آباد میں خواجہ سراؤں کا نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزمان گرفتار

0
153

فیصل آباد: تھانہ بلوچنی کے علاقے میں ملازمت کی تلاش میں جانے والے نوجوان پر خواجہ سراؤں کے تشدد کا واقعہ پر سی پی او فیصل آباد غلام مبشر میکن نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی جڑانوالہ ارتضیٰ کمیل اور ڈی ایس پی سرکل کھرڑیانوالہ کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے احکامات دے دیئے۔ تھانہ بلوچنی پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مرکزی ملزمان مہوش، قاسم، نعیم اور نزاکت کو گرفتار کر لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں