اب چھو منتر کے ذریعے بندے پورے نہیں ہونگے، رُکن قومی اسمبلی آغا رفیع الللہ

0
76

اسلام آباد: ‏قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے آغا رفیع اللہ نے کورم کی نشاندہی کردی۔ کورم کی نشاندہی کرتے ہوئے ایوان کے دروازے پر کھڑے ہو کر کہا کہ اب چھو منتر کے ذریعے بندے پورے نہیں ہونگے۔


رُکن قومی اسمبلی آغا رفیع کے یہ الفاظ کہنے پر ڈپٹی اسپیکر قاسم خان طوری کے چہرے پر پریشانی عیاں ہوگئِی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں