سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز

0
102

اسلام آباد: پاکستان کی اعلی عدلیہ سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات میں اضافہ کا رحجان جاری۔ سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد ساڑھے 53 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی۔ سپریم کورٹ نے31 اگست تک زیر التوا مقدمات کی 15روزہ رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 53 ہزار 686 تک پہنچ گئی اور ‎اگست تک یہ تعداد 53 ہزار 118 تھی۔ 31 اگست سے 825 نئے مقدمات کا اندراج ہوا ہے اور 16 ہزار 225 مقدمات نمٹائے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں