اٹارنی جنرل آفس ایک ہفتے سے لاوارث، تعیناتی نہ ہوسکی

0
37

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کی حکومت آنے کے باوجود اٹارنی جنرل آفس ایک ہفتے سے لاوارث ہے۔ اٹارنی جنرل ایک آئینی عہدیدار ہوتا ہے اور اس کے بغیر وفاقی حکومت اعلی عدالتوں میں اپنے مقدمات کی موثر پیروی نہیں کر سکتی،خ۔

شھباز شریف حکومت کی کابینہ کی تشکیل اور ایسے اہم آئینی عہدے پر تعیناتی میں ناکامی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں