افغانستان میں نئی حکومت اور کابینہ کا اعلان

0
56

 کابل: امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نئی حکومت اور کابینہ کا باقاعدہ اعلان کردیا۔

نئی اسلامی حکومت کے سربراہ محمداحسن اخوند ہوں گے۔ ملا عبدالغنی برادران کے معاون ہوں گے اور ملا محمد حسن وزیراعظم، ملا عبدالغنی نائب وزیراعظم، ملا یعقوب وزیر دفاع، سراج الدین حقانی وزیرداخلہ اور ملا امیر خان متقی وزیرخارجہ ہونگے۔ ملا خیر خو وزیر اطلاعات تعینات ہوں گے۔ مولوی محمد یعقوب مجاہد وزیر دفاع مقرر اور مولوی عباس ستانکزئی وزیرخارجہ ہوں گے۔ شیخ خالد دعوت ارشادات کے سرپرست، عباس سکانزی وزیر خارجہ مقرر اور ذبیح اللہ مجاہد وزیر اطلاعات مقرر ہوگئے۔

دیگر محکموں کے وزراء اور سربراہان کو بھی جلد تعینات کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں