شہر کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میجر سعد جانبحق

0
69

کراچی: ڈاکوؤں نے ایک اور جان لے لی اور گزشتہ ہفتے 31 مارچ کو زخمی ہونیوالا میجر سعد شہید دوران علاج چل بسا۔

پولیس کے مطابق واقعہ شیر شاہ میں پیش آیا تھا اور مقتول سعد حب میں تعینات تھا۔ مقتول کو دوران لوٹ مار ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا تھا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج دوران علاج چل بسا۔ مقتول کراچی گلشن اقبال کا رہائشی اور دو بچوں کا باپ تھا اور رواں سال اب تک دوران لوٹ مار قتل افراد کی تعداد 58 تک جا پہنچی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں