سرگودھا میں ایک ماہ کے دوران 6 خودکشی کے واقعات

0
65

سرگودھا: تحصیل بھیرہ میں خودکشی کرنے کے واقعات بڑھنے لگے اور گزشتہ ایک ماہ میں 6 سے زیادہ نوجوانوں نے خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

بھیرہ کے نواحی قصبہ طرطی پور، ڈھل، کیسو پور ،اور ہاتھی ونڈ میں نوجوانوں نے خود کشی کر کے اپنی جانوں کا خاتمہ کر لیا۔ خودکشی کرنے والوں میں21 سالہ علی رضا، 19 سالہ محمد شیراز، محمد قاسم، محمد تنویر و دیگر شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں