وزیر اعلی سندھ کی سینئر صحافی محمد عرس سولنگی کی رہائش گاہ پر دعا کیلئے آمد

0
41

سیہون شریف: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سینئر صحافی محمد عرس سولنگی کی رہائش گاہ پر آمد۔ وزیر اعلی سندھ نے صحافی محمد عرس کی خالا کے وفات پر صحافی عرس سولنگی سے تعزیت کی۔ وزیر اعلی سندھ نے فاتحہ خوانی کر کے مرحومہ کے درجات بلندئ اور مغفرت کے لئے دعا فرمائی۔

اس موقع پر وزیر اعلی سندھ کے ہمراہ ایم این اے سردار سکندر راہپوٹو، پیپلز پارٹی ضلع جامشورو کے صدر سید آصف علی شاہ، وزیر اعلی سندھ کے سینئر پرسنل سیکرٹری محمد سلیم باجاری، پی پی تعلقہ صدر رئیس امان اللہ شاہانی بھی موجود تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں