کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی

0
103

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کراچی میں 14جولائی سے بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔ پہلے اسپیل کا دورانیہ 14سے 17 جولائی تک ہونے کا امکان ہے اور پہلے اسپیل میں درمیانے درجےکی بارشیں متوقع ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں