اسٹیل ملازمین کے احتجاج کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

0
93

کراچی: اسٹیل ملازمین کے احتجاج کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ اسٹیل ملازمین کے احتجاج کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔
اسٹیل ٹائون موڑ پر ملازمین کی بڑی تعداد موجود تھی جس کی وجہ سے پولیس کی دوڑیں لگ گئی اور ایس ایس پی عرفان بہادر بھی پولیس نفری کے ہمراہ پہنچ گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں