تحریک لبیک پاکستان کیساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی منظوری

0
88

لاہور: کالعدم تنظیم اور حکومتی کمیٹی کے معاہدہ کے ثمرات آبا شروع۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے بھیجوائی گئی سمری کی ابتدائی منظوری دیدی۔ وزیراعلی پنجاب کا تحریک لبیک کو کالعدم ختم کرانے سے متعلق صوبائی کابینہ سے تھرو سرکولیشن منظوری لینے کا حکم دے دیا۔

محکمہ سروسز کیبنٹ ونگ نے تمام وزراء کو منظوری کیلئے سمری بھیجوای دی۔ محکمہ سروسز کی جانب سے وزراء کو بھیجوائی گئی سمری سامنے آگئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کیساتھ کالعدم کا لفظ ہٹایا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں