کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ، چیئرمین اب میئر کراچی ہوں گے

0
82

کراچی: کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دے دیا گیا اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے چیئرمین اب میئر کراچی ہوں گے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے واٹر بورڈ کو کارپوریشن بنانے کے بل پر دستخط کردیئے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن بنانے کے لیے بل کو سندھ اسمبلی کی جانب سے منظور کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں