پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز ضلع ملیر کی بلدیاتی انتخاب کے حوالے سے اہم بیٹھک

0
187

کراچی: پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر سلمان عبداللہ مراد اور پی پی پی کے رہنما اور رکن قومی ابلی سید آغا رفیع اللہ سے مسلم لیگ ن ضلع ملیر کے صدر فیروز خان کی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں سیکرٹری اطلاعات پی ایم ایل ن کراچی ڈویژن نعیم کامران، مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری ضلع ملیر ملک شیر احمد اعوان اور پی پی پی رہنما شاہجہان خان بھی موجود تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں