گگھر پھاٹک، خاتون کی 2 بیٹیوں سمیت زہر پی کر خُود کشی کی کوشش

0
21

کراچی: گگھر پھاٹک کے قریب خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، تیس سالہ نور جہاں نے گھر میں بچیوں سمیت خود کشی کی کوشش کی۔ خاتون اور بچیوں کو تشویشناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق خاتون نے غربت سے تنگ آکر انتہائی قدم اٹھایا اور 4 سال کی حرا اور 6 سال صنم کو ماں نے زہر دیا۔ خاتون کا شوہر انتقال کر چکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں