سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا تبادلہ

0
49

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شمس الدیب سومرو کا تبادلہ کردیا گیا۔ سلیم رضا کھیڑو نئے ڈی جی تعینات کردیئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سلیم رضا کی تعیناتی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں چلنے والی سسٹم کی فرمائش پر کی گئی، سسٹم چلانے والے شمس الدین سومرو سے نا خوش تھے۔
شمس الدیب سومرو اب محکمہ کو سمجھ چکے تھے اور خود اپنا سسٹم چلانا چاہتے تھے، شمس الدین سومرو جاتے جاتے بھی محکمے کو لیوو انکیش منٹ کے نام پر چار لاکھ ستاون ہزار کا ٹیکا لگا گئے۔

سابقہ ڈی جی نے بغیر ہائیر اتھارٹی کی اپرول کے اکاونٹس سے 4 لاکھ ستاون ہزار کا چیک لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں