شہر بھر میں دودہ کی قیمت 120 روپے کر دی گئی ہے، سرکاری وکیل کا عدالت میں دعوعٰ

0
134

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں شہر کراچی دودہ کی قیمتوں کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ کمشنر کراچی کی سربراہی میں قیمتوں کے متعلق رپورٹ پیش۔

سرکاری وکیل نے عدالت میں دعوعٰ کرتے ہوئے بتایا کہ شہر بھر میں دودہ کی قیمت 120 روپے کر دی گئی ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز نے اس بات اتفاق کر لیا ہے۔

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ شہر میں ابھی دودہ 140 روپے سے زائد فروخت ہو رہا اور ضلعی انتظامیہ کمیٹی کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے میں ناکامُ رہے ہے اور درخواست پر سماعت متعلقہ بینچ ہوگی۔ عدالت نے درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں