سوشل میڈیا کے نام پر بلیک میلنگ، ارشاد حسین شاہ گرفتار

0
73

کراچی (ایم جے کے) سوشل میڈیا کے نام سے بدمعاشی اور لوگوں کو بلیک میلنگ کرنے کے جرم میں ارشاد حسین کو گرفتار کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد حسین شاہ سوشل میڈیا اور صحافت کے نام سے بدمعاشی اور لوگوں کو بلیک میلنگ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کئی سالوں بیوہ کے گھر پر قبضہ کر کے رہائش پزیر اور کرای بھی نہیں دے رہا تھا۔

ملزم ارشد حسن پر دفعہ 420 سیکشن سمیت دیگر مقدمات بھی درج کیے گئے جن میں 448/506/504 سیکشن شامل ہے، ملزم اعلی پولیس افسران اور آرمی آفیسرز کے ساتھ تصویرے دیکھا کر عوام کو بلیک ملیک کرتا تھا اور اس سے قبل بھی اسٹیٹ ایجنٹ کی جانب سے ارشد حسین کی بلیک میلنگ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ چکی ہے جس میں وہ اسٹیٹ ایجنٹ یہ کہتا ہے کہ ارشد حسین خود کو پولیس کا اعلیٰ افسر بتا کر اپنے فلیٹ کا کرایہ نہیں دیتا اور بدمعاشی کرتا ہے۔ دوسری جانب پولیس معلومات کے مطابق ملزم ماضی میں ایم کیو ایم لندن کا کارکن بھی رہا ہے، ملزم ارشد حسین خود کو ایک ڈی آئی جی کا قریبی عزیز ظاہر کرتا تھا مگر جب متعلقہ ڈی آئی جی سے رابطہ کیا گیا تو ڈی آئی جی نے ایس ایچ او لیاقت آباد کو بتایا کے میں کسی ارشد نامی شخص کو نہیں جانتا ہوں اور ملزم کے خلاف ارشد حسین پر مقدمات درج کر دئیے گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں