اے این پی سندھ کے صدر کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد

0
95

کراچی: اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کے یو جے کے نو منتخب صدر شاہد اقبال اور جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی سمیت تمام نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اُمید ہے کہ، کے یو جے کے نومنتخب عہدیداران ماضی کی طرح صحافتی اقدار اور آزادی صحافت کے لیئے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں