پیپلز پارٹی کے بغیر پی ڈی ایم کا سندھ میں تاریخ ساز کامیاب جلسہ

0
157

کراچی: سندھ میں پیپلز پارٹی کے بغیر پی ڈی ایم کا عظیم الشان تاريخ ساز استحکام پاکستان و حقوقِ سندھ جلسہ عام ہوا۔ جلسے میں پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکنوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی جبکہ جلسے میں خواتین کی شرکت نے میڈیا پر چلنے والی خبروں تردید کردی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں