پولیس اہلکار آپے سے باہر، نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مینوں پر بدترین تشدد

0
81

کراچی: نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب پولیس اہلکاروں نے میڈیا پر تشدد کیا۔ نارتھ ناظم آباد پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نےکیمرے چھیننے کی کوشش کی گئی اور پولیس اہلکاروں نے کمیرہ مینوں پر تشدد کیا۔ جی این این اور ہم ٹی وی کے کیمرہ مینوں پر تشدد کیا گیا۔

نارتھ ناظم آباد میں نجی اسپتال کی غفلت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا تھا اور احتجاجی مظاہرین نے روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا۔ احتجاج کی کوریج کرنے سے نارتھ ناظم آباد پولیس نے میڈیا کو کوریج سے روکا۔ پولیس اہلکاروں نے کیمرہ مینوں پر تشدد کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں