شاہ لطیف ٹائون پولیس کی انٹیلیجنس بیس کارروائی،7 ملزمان گرفتار، ایس ایس پی ملیر

0
222

کراچی: ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق شاہ لطیف ٹائون پولیس نے انٹیلیجنس بیس کارروائی کرتے ہوئے 7 ملزمان گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں تین جعلی پولیس اہلکار شامل ہیں۔ ملزمان ملزمان تلاشی کے بہانے پیسے موبائل فون چھین لیتے تھے۔ ملزمان سے چھنیے ہوئے موبائل فون، پرس، اسلحہ ملا ہے۔

ملزمان میں زبیر، عمیر، اشرف، جنید، عدنان، عادل، فرقان سے مزیر تفیش جاری ہے۔

ُپولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے دوران تفیش 20 وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں