تحریک انصاف کے رہنما سابق ٹکٹ ہولڈر سردار قادر بخش گبول کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

0
83

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و پی ایس 87 کے سابقہ امیدوار سردار قادر بخش گبول کی پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال ٹالپر سے ملاقات ہوئی. سردار قادر بخش گبول نے تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر محمد ساجد جوکھیو، ملیر کے قاٸم مقام صدر عدیل اختر شیخ بھی موجود تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں