شہر کراچی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 10 لاکھ روپے ڈکیتی کی بڑی واردات

0
9

کراچی: کراچی کے شہری دن دہاڑے لٹنے لگے بن قاسم کے علاقے پپری قبرستان کے قریب 10 لاکھ روپے ڈکیتی کی بڑی واردات۔

موٹر سائکل پر سوار تین مسلح ملزمان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

فوٹیج میں عبدالحمید نامی شخص انکم سپورٹ سینٹر کیس لے کر جارہا تھا اور موٹرسائکل سوار تین مسلح ملزمان کیش لوٹ کر فرار ہوگئے۔ موٹر سیکل سوار ملزمان کو شہری کا پیچھا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں