الیکشن کمیشن کی طرف سے مجھے دیا گیا شوکاز نوٹس حیران کن ہے، علی زیدی

0
78

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ الیکش کمیشن آف پاکستان کنٹونمنٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 218 (3) کے تحت آزادانہ طور پر کرانے کو یقینی بنانے کے لئے اپنے فرائض انجام دے گا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے مجھے دیا گیا شوکاز نوٹس حیران کن ہے۔ کنٹونمنٹ انتخابات کے اعلان کے بعد سے میں اس حلقے میں نہیں گیا اور میں نے الیکش کمیشن میں اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں