جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

0
24

لاہور: ‏ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے اور ‏10 کے قریب پاکستانی جوہر ٹاوَن دھماکے میں ملوث ہیں۔

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ‏جوہر ٹاوَن دھماکے میں ملک دشمن خفیہ ایجنسی ملوث ہے۔ ‏جوہر ٹاوَن دھماکہ 23 جون کو صبح 11 بجے ہوا۔

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ‏گزشتہ دنوں لاہور کے علاقے جوہر ٹاوَن میں دھماکہ ہوا اور ‏جوہر ٹاوَن دھماکے میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں