سندھ حکومت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے اختیارات چھین لیے

0
300

کراچی: سندھ حکومت نے ایک اور تجربہ کرتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے اختیارات چھین لیے گئے۔ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی ایک بار پھر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کریں گے۔

سپرویژن کمیٹی، ضلعی ڈیمولیشن کمیٹی اور سب لیول کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ سپرویژن کمیٹی میں کمشنر کی سربراہی میں ایڈیشنل آئی جی، ڈی جی ایس بی سی اے، چیئرمین آباد سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے شامل ہیں۔

چیف سیکریٹری سندھ محمد سہیل راجپوت نے تجربے کا پروانہ جاری کردیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں