کے-الیکٹرک ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا

0
54

کراچی: شدید گرمی اور لاک ڈاون کے باوجود کے الیکٹرک ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا۔ شہر کراچی میں عیدالفطر کےبعد سے اعلانیہ کے ساتھ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ کراچی میں بجلی کا بحران، شہری شدید پریشان، زندگی عذاب بن گئی اور کبھی مرمت تو کبھی لائن فالٹ کے نام پر بجلی کی بندش معمول بن گئی۔

شدید گرمی میں بجلی بندش سے بچوں،خواتین،بزرگوں کو شدید مشکلات کا سامنا اور مشرف کالونی،بلدیہ، اتحاد ٹاٶن، مہاجر کیمپ، شیرشاہ،  لیاری، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، نیو کراچی سمیت شہر بھر میں شہری بجلی کو ترس گٸے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں