کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکہ ایک خاتون نے کیا، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی

کراچی: ‏کراچی یونیورسٹی میں دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔ تنظیم نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ خود کش دھماکہ تنظیم کی شیری بلوچ نامی خاتون حملہ آور نے کیا۔ یونیورسٹی میں خودکش دھماکہ ایک خاتون نے کیا: بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی … Continue reading کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکہ ایک خاتون نے کیا، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی