وزیر اعظم پاکستان کے اسپیشل ایڈوائز سی پیک افیئرز کا گوادر کا دورہ

0
49

گوادر: وزیر اعظم پاکستان کے اسپیشل ایڈوائز سی پیک افیئرز خالد منصور گوادر پہنچ گئے۔ گوادر پہنچے پر خالد منصور کا استقبال ڈپٹی کمشنر گوادر میجر (ر) عبدالکبیر زرکون اور اے سی گوادر اطہر عباس راجہ نے کیا۔

ذرائع کے مطابق خالد منصور گوادر میں جاری سی پیک منصوبوں کا جائزہ لیا اور خالد منصور گوادر بندرگاہ گوادر فری زون کا بھی دورہ کیا۔

وزیر اعظم پاکستان کے مشیر گوادر میں عالی سطحی اجلاس میں شرکت بھی کریں گے اجلاس میں گوادر میں پانی بحران اور بجلی کی صورتحال پر بریفنگ لی اور  خالد منصور گوادر میں چائنیز ٹرالرز اور سمندر میں غیر قانونی ماہی گیری کے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں